Latest Article :
Recent Articles

 

 

Dhoom Macha Do Aamad Ki- دھوم مچادو آمد کی(Animated FaceBook Cover Image)

Dhoom Macha Do Aamad Ki  دھوم مچادو آمد کی (Animated FaceBook Cover Image)

 Click On Image For Large View

Nalain Pak With Glitters نعلین پاک (Animated)

Nalain Pak With Glitters  نعلین پاک  (Animated)


Click On Image For Large View

Ya Shahed-E-Karbala. یا شہیدِ کربلا

 Ya Shahed-E-Karbala. یا شہیدِ کربلا 

پانی کا حضرت عباس کے روضئہ مبارک کا طواف کرنا Mojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas

پانی کا حضرت عباس کے روضئہ مبارک کا طواف کرنا Mojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas



Mojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas
پانی کا حضرت عباس کے روضئہ مبارک کا طواف کرناMojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas
Posted by Cute Islam on Thursday, October 22, 2015

پانی کا حضرت عباس کےروضئہ مبارک کا طواف کرناMojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas
Posted by Cute Islam on Thursday, October 22, 2015

روضئہ حضرت عباس علمدار رضی اللہ عنہ, معجزۃ عباس, کربلا, مُحرم الحرام, ضریح حضرت عباس رضی اللہ عنہ,روضئہ حضرت عباس علمدار رضی اللہ عنہ,
https://www.facebook.com/CuteeIslam/videos/631026280334022


ماتم Matam

 Matam  ماتم

ماتم
دنیا کا قدیم ترین اور انوکھا کیس۔
ایسا کیس جو ۱۴ سو سال پرانا ہے۔
ایسا کیس جس کا ریمانڈ ہر سال ہوتا ہے۔
ایسا کیس جس میں کوئی اور نہیں خود مُجرم اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کو سزا دیتا ہے۔
ایسا کیس جس میں مُجرم اپنے ہاتھ سے اپنا ہی خون بہاتا ہے۔
کیونکہ۔۔۔۔۔
اُسے معصوموں  اور پیاسوں کی بد دعُا ہے۔
ایسی بد دعُا کے مُجرم ہی نہیں اُس کی نسلیں بھی اُس کا حساب دینے پر مجبور ہیں اور تا قیامت تک دیتی رہیں گی خود کو اذیت دے کر اور خود اپنا تماشہ اپنے ہاتھوں بنا کر۔
آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟ 



Click On Image For Large View

Muhammad, Abu Bakar Siddiq, Umar Faroom, Usman & Ali

Muhammad, Abu Bakar Siddiq, Umar Faroom, Usman & Ali
حضرت محمد صلى الله عليه وسلم
 حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنه، حضرت عمر رضی الله عنه، حضرت عثمان رضی الله عنه، حضرت علی رضی الله عنه

Click On Image For Large View

Bait-Ul-Muqaddas Ki Fatah" فتحِ بیت المقدس"

Bait-Ul-Muqaddas Ki Fatah" فتحِ بیت المقدس"


Click On Image For Large View
 خلیفۃ المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات سے کون ناواقف ہے آپ نے اپنی حکومت میں بے شمار کارنامے انجام دے کر تاریخ میں ایک باب رَقم کیا آج کل کے دور میں جس طرح امریکہ نام نہاد سُپر پاور ہے اس دور میں قیصرو قصری سُپرپاور ہوا کرتی تھی قیصرو قصریٰ بھی آپ کے نام سے کانپتے تھے جِدھر آپ کی نگاہِ مبارک اُٹھ جائے وہ ملک فتح و نُصرت پاتا تھا۔ ہر طرف آپ کی عظمت کا جھنڈا لہرا رہا تھا ہر وہ طاقت جو اسلام اور مسلمانو ں کے خلاف اُٹھتی آپ نے اُسے نیست و نابود کردیا۔
ایک مرتبہ آپ نے ایک وفد بیت المقدّس بھیجا وہ وَفد کوئی عام آدمیوں کا نہیں بلکہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کا وَفد تھا یہ وَفد بیت المقدّس پہنچا یہ اُس دور کی بات ہے جب بیت المقدّس پر پادریوں کا قبضہ تھا حضرت عمر بیت المقدّس کو پادریوں کے چُنگل سے آزاد کرانا چاہتے تھے۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے پادریوں سے کہا کہ ہم امیر المومنین حضرت عمر فاروق کی جانب سے یہ پیغام لائے ہیں کہ تم لوگ جنگ کے لئے تیار ہوجاؤ۔ یہ سُن کر پادریوں نے کہا ہم لوگ صرف تمہارے امیر المومنین کو دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ جو نشانیاں ہم نے فاتح بیت المقدّس کی اپنی کتابوں میں پڑھی ہیں وہ نشانیاں ہم تمہارے امیر میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ نشانیاں تمہارے امیر میں موجود ہوئیں تو ہم بغیر جنگ و جدل کے بیت المقدّس تمہارے حوالے کردیں گے یہ سُن کر مسلمانوں کا یہ وَفد حضرت عمر فاروق کی خدمت میں حاضر ہوااور سارا ماجرا آپ کو سُنایا۔
امیر المومنین حضرت عمر فاروق نے اپنا ستر پیوند سے لبریز جُبّہَ پہنا، عمامہ شریف پہنا اور جانے کے لئے تیار ہوگئے سارے صحابہ کرام علیہم الرضوان ، حضرت عمر سے عرض کرنے لگے حضور! وہاں بڑے بڑے لوگ ہوں گے، بڑے بڑے پادری ہوں گے آپ رضی اللہ تعالی عنہ اچھا اور نیا لباس پہن لیں۔ ہمارے بیت المال میں کوئی کمی نہیں۔انسانی فطرت کا بھی یہی تقاضہ ہے کہ جب بندہ کوئی بڑی جگہ جاتا ہے تو وہ اچھا لباس پہنتا ہے تاکہ اُس کا وقار بلند ہو۔ مگر اﷲ اکبر! صحابہ کرام علیہم الرضوان کی یہ بات سُن کر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کو جلال آگیا اور فرمانے لگے کہ کیا تم لوگ یہ سمجھے کہ عمر کو عزت حکومت کی وجہ سے ملی ہے یا اچھے لباس کی وجہ سے ملی ہے؟ نہیں عمر کو عزت حضور کی غلامی کی وجہ سے ملی ہے آپ فوراً سواری تیار کر کے روانہ ہوگئے جیسے ہی آپ رضی اللہ تعالی عنہ بیت المقدّس پہنچے تو حضرت عمر فارقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا حُلیہ مبارک دیکھ کر ، سرکار اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام کو دیکھ کر پادریوں کی چیخیں نکل گئیں اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے قدموں میں گِر پڑے اور ساری بیت المقدّس کی چابیاں حضرت عمر کے حوالے کردیں اور کہنے لگے کہ ہمیں آپ سے جنگ نہیں کرنی کیونکہ ہم نے جو حُلیہ فاتح بیت المقدس کا کتاب میں پڑھا ہے یہ وہی حُلیہ ہے اس طرح بغیر جنگ کے بیت المقدّس آزاد ہوگیا۔

1st Muharram Shahadt-E-Hazrat Omar Farooq-E-Azam "یکم محرم الحرام شہادتِ حضرت عمر فاوقِ اعظم"


یکم محرم الحرام شہادتِ حضرت عمر فاوقِ اعظم 
1st Muharram Shahadt-E-Hazrat Omar Farooq-E-Azam


Click On Image For Large View




Followers

Ana

Yahoo Group

Click Me And Join Cutte_Group Yahoo Group




Google+ Followers

Contact

Yahoo! imranalam_pak@yahoo.com

Skype imranalam4u

Imran Alam

Imran Alam

Type Your E-Mail Addres in the box and press "Enter" Key

 
Support : imranalam_pak@yahoo.com | Join Yahoo | Physio And Health
Copyright © 2013. CUTE ISLAM - All Rights Reserved
Template Created by IMRAN ALAM Published by Cutee Group
Proudly powered by Cute Islam