Google Serch

 

 

 

 

Latest Article :
Recent Articles

 

 

حضرت اویس قرنی Hazrat Owais Qarni


Hazrat Owais Qarni حضرت اویس قرنی



حضرت اویس قرنی کو جنت کے دروازے پر کیوں روک لیاجائے گا۔

حضوراکرم (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کو جنت کے دروازے پرروک لیاجائے گا۔

حضرت اویس قرنی کون ہیں ۔

اویس نام ہے عامرکے بیٹے ہیں مرادقبلہ ہے قرن انکی شاخ ہے اوریمن انکی رہائش گاہ تھی ۔

حضرت نے ماں کے حددرجہ خدمت کی ۔وہ آسمانوں تک پہنچی اویس قرنی حضورکی خدمت میں حاضرنہیں ہوسکے۔
جبرئیل آسمان سے پہنچے اورانکی بات کوحضورنے بیان کیا چونکہ حضوردیکھ رہے تھے کہ آئندہ آنیوالی نسلیں اپنی مائوں کیساتھ کیساسلوک کریں گی ایک سائل نے سوال کیا یارسول ﷲ (صلی ﷲ علیہ وسلم) قیامت کب آئے گی توآپ نے ارشاد فرمایامجھے نہیں معلوم کب آئے گی توسائل نے کہاکہ کوئی نشانی توبتادیں توآپ نے فرمایاجب اولاداپنی ماں کوذلیل کرے گی توقیامت آئے گی۔
حضور(صلی ﷲ علیہ وسلم) نے حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اورحضرت علی (رضی ﷲ عنہ) سے کہاکہ تمہارے دور میں ایک شخص ہوگا جس کانام ہوگا اویس بن عامر درمیانہ قد رنگ کالا جسم پر ایک سفید داغ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے ان کاحلیہ ایسے بیان کیاجسے سامنے دیکھ رہے ہو وہ آئے گاجب وہ آئے تو تم دونوں نے اس سے دعا کرانی ہے۔
حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) اور حضرت علی (رضی ﷲ عنہ)کواویس قرنی کی دعاکی ضرورت نہیں تھی۔
یہ امت کو پیغام پہنچانے کے لیے ہے کہ ماں کا کیا مقام ہےحضرت عمر (رضی ﷲ عنہ) حیران ہوگئے اور سوچنے لگے کہ حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) کیاکہہ رہے ہیں کہ ہم اویس سے دعا کروائیں تو حضور (صلی ﷲ علیہ وسلم) نے فرمایا عمر،علی اویس نے ماں کی خدمت اس طرح کی ہے جب وہ ہاتھ اٹھاتاہے توﷲ اس کی دعا کو خالی نہیں جانے دیتا۔
حضرت عمر(رضی ﷲ عنہ) دس سال خلیفہ رہے دس سال حج کیالیکن انہیں اویس نہ ملے ایک دن سارے حاجیوں کو اکٹھا کر لیا اور کہا کہ تمام حاجی کھڑے ہوجاو آپ کے حکم پرتمام حاجی کھڑے ہوگئے پھر کہا کہ سب بیٹھ جاو صرف یمن والے کھڑے رہو تو سب بیٹھ گئے اور یمن والے کھڑے رہے پھرکہا کہ یمن والے سارے بیٹھ جاو صر ف مراد قبیلہ کھڑا رہے پھرکہا مراد والے سب بیٹھ جاو صرف قرن والے کھڑے رہو تو مراد قبیلے والے بیٹھ گئے صرف ایک آدمی بچااور حضرت عمر نے کہا کہ تم قرنی ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں میں قرنی ہوں تو حضرت عمر نے کہا کہ اویس کو جانتے ہو تو اس شخص نے کہاکہ ہاں جانتا ہوں میرے بھائی کابیٹاہے میراسگا بھتیجاہےاس کادماغ ٹھیک نہیں آپ کیوں پوچھ رہے ہیں توحضرت عمر نے کہاکہ مجھے تو تیرا دماغ صحیح نہیں لگ رہاآ پ نے پوچھا کدھر ہےتواس نے کہاکہ آیا ہوا ہے پوچھا کہاں گیا ہے تو اس نے کہا کہ وہ عرفات گیاہے اونٹ چرانے،
آپ نے حضرت علی کو ساتھ لیا اور عرفات کی دوڑ لگادی جب وہاں پہنچے تو دیکھاکہ اویس قرنی درخت کے نیچے نماز پڑھ رہے ہیں اور اونٹ چاروں طرف چررہے ہیں یہ آکربیٹھ گئے اور اویس قرنی کی نماز ختم ہونے کاانتظار کرنے لگےجب حضرت اویس نے محسوس کیاکہ دو آدمی آگئے تو انہوں نے نماز مختصرکردی ۔
سلام پھیرا توحضرت عمر نے پوچھا کون ہو بھائی توکہاجی میں مزدور ہوں اسے خبرنہیں کہ یہ کون ہیں تو حضرت عمر نے کہاکہ تیرا نام کیا ہےتو اویس قرنی نے کہ اکہ میرانام ﷲ کابندہ تو حضرت عمر نے کہا کہ سارے ہی ﷲ کے بندے ہیں تیری ماں نے تیرا نام کیارکھا ہےتو حضرت اویس نے کہاکہ آپ کون ہیں میرا انٹرویو کرنے والے ان کایہ کہنا تھا کہ حضرت علی نے کہاکہ اویس یہ امیرالمومنین عمربن خطاب ہیں اور میں ہوں علی بن ابی طالب حضرت اویس کا یہ سننا تھا کہ وہ کانپنے لگےکہاکہ جی میں معافی چاہتا ہوں میں تو آپ کو پہچانتا ہی نہیں تھا میں تو پہلی دفعہ آیا ہوں تو حضرت عمر نے کہاکہ تو ہی اویس ہے تو انہوں نے کہا کہ ہاں میں ہی اویس ہوں حضرت عمر نے کہاکہ ہاتھ اٹھا اور ہمارے لیے دعا کر وہ رونے لگے اور کہا کہ میں دعا کروں آپ لوگ سردار اور میں نوکرآپ کامیں آپ لوگوں کے لیے دعا کروں تو حضرت عمر نے کہاکہ ہاں ﷲ کے نبی نے فرمایاتھا۔
عمر اور علی جیسی ہستیوں کے لیے حضرت اویس کے ہاتھ اٹھوائے گئے کس لیے اس کے پیچھے جہاد نہیں،
تبلیغ نہیں،
تصوف نہیں اس کے پیچھے ماں کی خدمت ہے۔
جب لوگ جنت میں جارہے ہوں گے تو حضرت اویس قرنی بھی چلیں گے اس وقت ﷲ تعالیٰ فرمائیں گے کے باقیوں کو جانے دو اور اویس کو روک لو
اس وقت حضرت اویس قرنی پریشان ہوجائیں گےاورکہیں گے کہ اے ﷲ آپ نے مجھے دروازے پرکیوں روک لیاتو مجھ سےاس وقت ﷲ تعالی ٰ فرمائیں گے کہ پیچھے دیکھوجب پیچھے دیکھیں گے تو پیچھے کروڑوں اربوں کے تعدادمیں جہنمی کھڑے ہوں گےتواس وقت ﷲ فرمائے گاکہ اویس تیری ایک نیکی
"ماں کی خدمت"
نے مجھے بہت خوش کیاہے
توانگلی کااشارہ کرجدھر جدھر تیری انگلی پھرتی جائے گی میں
تیرے طفیل ان کوجنت میں داخل کردوں گا

سبحان اللہ

La Ilaha Illa Anta, Subhanaka, Inni Kuntu Mina Z-Zalimin | لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ

  لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ

حضرت یونس علیہ السلام کی دعا

La Ilaha Illa Anta, Subhanaka, Inni Kuntu Mina Z-Zalimin

Pray Of Younus A.S


La Ilaha Illa Anta, Subhanaka, Inni Kuntu Mina Z-Zalimin لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ |
La Ilaha Illa Anta, Subhanaka, Inni Kuntu Mina Z-Zalimin
لا إلهَ إلا أنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظّالِمِيْنَ |
 Click On Image For Large View

Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں

Islami Duaen (Islamic Prayers with Urdu Translate)اسلامی دُعائیں اردو ترجمہ کے ساتھ

Share It Please
شیئر کرنا نا بھولیں
Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
بے قراری کی دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
جب کوئی کام اپنے اختیا سے باہر ہو جائے


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
جب کوئی مصیبت پہنچے تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کسی مشکل میں ہوں تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
اپنے ایمان میں کمزوری محسوس کریں تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کھانا کھلانے والے میزبان کیلیئے مہمان کی دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کھانا شروع کرنے سے پہلے یہ شروع میں بھُول جائیں تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
شادی کرنے والے کیلیئے یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
بیمار پُرسی کے وقت مریض کے لیئے دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
حضور ﷺ پر ایک دفعہ درود پڑھنے پر اللہ کی دس دفعہ رحمت


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کوئی کام اپنی مرضی کے خلاف ہو جائے تو یہ کہیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
تعزیت کی دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
اونچی جگہوں پر چڑھتے وقت اللہ اکبر اور نیچے اترتے وقت سبحان اللہ کہیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
نیند سے جاگنے کی دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
بارش ہو تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
گھر میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
سفر کرنے والے کے لیئے یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
بچوں کو اللہ کی پناہ میں رکھنا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کھانے سے فارغ ہو کر یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
ہر قسم کی مخلوق کے شر سے بچنے کے لیئے یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کوئی شخص اچھا سلوک کرے، اس کے لیئے دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
کسی کو نیا لباس پہنے دیکھیں تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
لباس پہننے کی دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
فضائے حاجت سے پہلے کی دعا


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
غصہ آئے تو یہ دعا پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
سونے سے پہلے یہ پڑھیں


Islami Duaen (Islamic Prayers)اسلامی دُعائیں
بازار مٰیں داخل ہونے کی دعا
Share It Please شیئر کرنا نا بھولیں

Dhoom Macha Do Aamad Ki- دھوم مچادو آمد کی(Animated FaceBook Cover Image)

Dhoom Macha Do Aamad Ki  دھوم مچادو آمد کی (Animated FaceBook Cover Image)

 Click On Image For Large View

Nalain Pak With Glitters نعلین پاک (Animated)

Nalain Pak With Glitters  نعلین پاک  (Animated)


Click On Image For Large View

Ya Shahed-E-Karbala. یا شہیدِ کربلا

 Ya Shahed-E-Karbala. یا شہیدِ کربلا 

پانی کا حضرت عباس کے روضئہ مبارک کا طواف کرنا Mojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas

پانی کا حضرت عباس کے روضئہ مبارک کا طواف کرنا Mojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas



Mojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas
پانی کا حضرت عباس کے روضئہ مبارک کا طواف کرناMojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas
Posted by Cute Islam on Thursday, October 22, 2015

پانی کا حضرت عباس کےروضئہ مبارک کا طواف کرناMojza Hazrat Abbas as Water Does TAWAF of Grave of Hazrat Abbas
Posted by Cute Islam on Thursday, October 22, 2015

روضئہ حضرت عباس علمدار رضی اللہ عنہ, معجزۃ عباس, کربلا, مُحرم الحرام, ضریح حضرت عباس رضی اللہ عنہ,روضئہ حضرت عباس علمدار رضی اللہ عنہ,
https://www.facebook.com/CuteeIslam/videos/631026280334022


ماتم Matam

 Matam  ماتم

ماتم
دنیا کا قدیم ترین اور انوکھا کیس۔
ایسا کیس جو ۱۴ سو سال پرانا ہے۔
ایسا کیس جس کا ریمانڈ ہر سال ہوتا ہے۔
ایسا کیس جس میں کوئی اور نہیں خود مُجرم اپنے ہاتھوں سے اپنے آپ کو سزا دیتا ہے۔
ایسا کیس جس میں مُجرم اپنے ہاتھ سے اپنا ہی خون بہاتا ہے۔
کیونکہ۔۔۔۔۔
اُسے معصوموں  اور پیاسوں کی بد دعُا ہے۔
ایسی بد دعُا کے مُجرم ہی نہیں اُس کی نسلیں بھی اُس کا حساب دینے پر مجبور ہیں اور تا قیامت تک دیتی رہیں گی خود کو اذیت دے کر اور خود اپنا تماشہ اپنے ہاتھوں بنا کر۔
آپ کا کیا خیال ہے؟؟؟؟ 



Click On Image For Large View

Muhammad, Abu Bakar Siddiq, Umar Faroom, Usman & Ali

Muhammad, Abu Bakar Siddiq, Umar Faroom, Usman & Ali
حضرت محمد صلى الله عليه وسلم
 حضرت ابوبکر صدیق رضی الله عنه، حضرت عمر رضی الله عنه، حضرت عثمان رضی الله عنه، حضرت علی رضی الله عنه

Click On Image For Large View

Bait-Ul-Muqaddas Ki Fatah" فتحِ بیت المقدس"

Bait-Ul-Muqaddas Ki Fatah" فتحِ بیت المقدس"


Click On Image For Large View
 خلیفۃ المسلمین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کی ذات سے کون ناواقف ہے آپ نے اپنی حکومت میں بے شمار کارنامے انجام دے کر تاریخ میں ایک باب رَقم کیا آج کل کے دور میں جس طرح امریکہ نام نہاد سُپر پاور ہے اس دور میں قیصرو قصری سُپرپاور ہوا کرتی تھی قیصرو قصریٰ بھی آپ کے نام سے کانپتے تھے جِدھر آپ کی نگاہِ مبارک اُٹھ جائے وہ ملک فتح و نُصرت پاتا تھا۔ ہر طرف آپ کی عظمت کا جھنڈا لہرا رہا تھا ہر وہ طاقت جو اسلام اور مسلمانو ں کے خلاف اُٹھتی آپ نے اُسے نیست و نابود کردیا۔
ایک مرتبہ آپ نے ایک وفد بیت المقدّس بھیجا وہ وَفد کوئی عام آدمیوں کا نہیں بلکہ صحابہ کرام علیہم الرضوان کا وَفد تھا یہ وَفد بیت المقدّس پہنچا یہ اُس دور کی بات ہے جب بیت المقدّس پر پادریوں کا قبضہ تھا حضرت عمر بیت المقدّس کو پادریوں کے چُنگل سے آزاد کرانا چاہتے تھے۔ صحابہ کرام علیہم الرضوان نے پادریوں سے کہا کہ ہم امیر المومنین حضرت عمر فاروق کی جانب سے یہ پیغام لائے ہیں کہ تم لوگ جنگ کے لئے تیار ہوجاؤ۔ یہ سُن کر پادریوں نے کہا ہم لوگ صرف تمہارے امیر المومنین کو دیکھنا چاہتے ہیں کیونکہ جو نشانیاں ہم نے فاتح بیت المقدّس کی اپنی کتابوں میں پڑھی ہیں وہ نشانیاں ہم تمہارے امیر میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ نشانیاں تمہارے امیر میں موجود ہوئیں تو ہم بغیر جنگ و جدل کے بیت المقدّس تمہارے حوالے کردیں گے یہ سُن کر مسلمانوں کا یہ وَفد حضرت عمر فاروق کی خدمت میں حاضر ہوااور سارا ماجرا آپ کو سُنایا۔
امیر المومنین حضرت عمر فاروق نے اپنا ستر پیوند سے لبریز جُبّہَ پہنا، عمامہ شریف پہنا اور جانے کے لئے تیار ہوگئے سارے صحابہ کرام علیہم الرضوان ، حضرت عمر سے عرض کرنے لگے حضور! وہاں بڑے بڑے لوگ ہوں گے، بڑے بڑے پادری ہوں گے آپ رضی اللہ تعالی عنہ اچھا اور نیا لباس پہن لیں۔ ہمارے بیت المال میں کوئی کمی نہیں۔انسانی فطرت کا بھی یہی تقاضہ ہے کہ جب بندہ کوئی بڑی جگہ جاتا ہے تو وہ اچھا لباس پہنتا ہے تاکہ اُس کا وقار بلند ہو۔ مگر اﷲ اکبر! صحابہ کرام علیہم الرضوان کی یہ بات سُن کر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کو جلال آگیا اور فرمانے لگے کہ کیا تم لوگ یہ سمجھے کہ عمر کو عزت حکومت کی وجہ سے ملی ہے یا اچھے لباس کی وجہ سے ملی ہے؟ نہیں عمر کو عزت حضور کی غلامی کی وجہ سے ملی ہے آپ فوراً سواری تیار کر کے روانہ ہوگئے جیسے ہی آپ رضی اللہ تعالی عنہ بیت المقدّس پہنچے تو حضرت عمر فارقِ اعظم رضی اللہ تعالی عنہ کا حُلیہ مبارک دیکھ کر ، سرکار اعظم صلی اللہ علیہ وسلم کے غلام کو دیکھ کر پادریوں کی چیخیں نکل گئیں اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کے قدموں میں گِر پڑے اور ساری بیت المقدّس کی چابیاں حضرت عمر کے حوالے کردیں اور کہنے لگے کہ ہمیں آپ سے جنگ نہیں کرنی کیونکہ ہم نے جو حُلیہ فاتح بیت المقدس کا کتاب میں پڑھا ہے یہ وہی حُلیہ ہے اس طرح بغیر جنگ کے بیت المقدّس آزاد ہوگیا۔

1st Muharram Shahadt-E-Hazrat Omar Farooq-E-Azam "یکم محرم الحرام شہادتِ حضرت عمر فاوقِ اعظم"


یکم محرم الحرام شہادتِ حضرت عمر فاوقِ اعظم 
1st Muharram Shahadt-E-Hazrat Omar Farooq-E-Azam


Click On Image For Large View




Hussain Zindabad

Hussain Zindabad 
 رؤیں وہ جو  مُنکِر ہیں شہادتِ حسینؓ کے
ہم  زندہ  و جاوید  کا  ماتم  نہیں   کرتے

Hussain Zindabad   رؤیں وہ جو  مُنکِر ہیں شہادتِ حسینؓ کے ہم  زندہ  و جاوید  کا  ماتم  نہیں   کرتے
 Click On Image For Large View

Panjtan Pak

Panjtan Pak


خدا کے نور سے پیدا ہوۓ ہیں پانچوں تن 

محمد ، علی ، فاطمہ حسین و حسن

Followers

Ana

Yahoo Group

Click Me And Join Cutte_Group Yahoo Group




Google+ Followers

Contact

Yahoo! imranalam_pak@yahoo.com

Skype imranalam4u

Call Me @ # 0092-333-279-8523

Search This Blog

Popular Posts

Featured Post

Nalain Pak With Glitters نعلین پاک (Animated)

Nalain Pak With Glitters  نعلین پاک  (Animated) Click On Image For Large View

Imran Alam

Imran Alam

Type Your E-Mail Addres in the box and press "Enter" Key

 
Support : imranalam_pak@yahoo.com | Join Yahoo | Physio And Health
Copyright © 2013. CUTE ISLAM - All Rights Reserved
Template Created by IMRAN ALAM Published by Cutee Group
Proudly powered by Cute Islam